🍲 بیف تکا کڑاہی ڈھابا اسٹائل – اردو ریسپی

اجزاء:

بیف بون لیس 700 گرام

ادرک لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچ

دہی آدھا کپ

لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ

ہری مرچیں 6–8

ٹماٹر 4 بڑے (کٹے ہوئے)

کُٹی لال مرچ 1 کھانے کا چمچ

کالی مرچ آدھی چمچ

بھنا زیرہ 1 چمچ

نمک حسبِ ذائقہ

آئل/گھی آدھا کپ

ادرک جولیئن + ہرا دھنیا برائے گارنش

ترکیب:

  1. بیف میں دہی، ادرک لہسن، لیموں کا رس، نمک، لال مرچ ڈال کر اچھی طرح میری نیٹ کریں (2–4 گھنٹے)
  2. گوشت کو ہلکی آنچ پر گلنے تک پکائیں
  3. دوسری کڑاہی میں تیل گرم کریں، ٹماٹر + ہری مرچ شامل کریں
  4. ٹماٹر حلکے نرم ہوں تو بیف شامل کرکے تیز آنچ پر بھونیں
  5. کالی مرچ + زیرہ ڈال کر آئل الگ ہونے تک پکائیں
  6. ادرک اور ہرے دھنیے سے گارنش کرکے گرم نان
  7. کے ساتھ پیش کریں
  8. Read More Eng http://Beef Tikka Karahi Dhaba Style | Authentic Pakistani Restaurant Taste https://pakipolitics.com/eng-20/