سعودی عرب کا پاکستانی ورکرز کو نئی سہولت دینے کا اعلان

سعودی وزارتِ محنت نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی ورکرز کے لیے ورک ویزا پراسیسنگ مزید آسان بنا دی گئی ہے۔ نئی پالیسی کے مطابق ویزا اپروول کا وقت کم ہو کر صرف 72 گھنٹے رہ گیا ہے۔

Read more Eng. https://pakipolitics.com/eng-4/