پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ممکنہ کمی

پاکستان: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ممکنہ کمی

ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے باعث پاکستان میں آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے حکام کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں کمی کی حتمی منظوری حکومت آئندہ اجلاس میں دے گی۔

Read More Eng https://pakipolitics.com/eng-3/