دسمبر 2025 پیٹرول کی قیمتوں میں کمی موسم کا اپ ڈیٹ، خالِدہ ضیاء انتقال
پاکستان میں نئے سال سے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے جسے حکومت نے عوام کو تحفہ قرار دیا ہے پٹرول میں تقریباً 10.60 روپے اور ڈیزل میں 8.59 روپے کمی متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میںبارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے، سرد موسم برقرار رہے گا۔
بین الاقوامی سطح پر، بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالِدہ ضیاء کا انتقال ہو گیا ہے جس پر بھارتی وزیراعظم نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

