گھر پر بنائیں مزیدار چیز رول

اجزاء:

چیز (موزریلا یا چیڈر) 1 کپ کدوکش

اُبلے ہوئے آلو 2 عدد

نمک حسبِ ذائقہ

کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

لال مرچ آدھا چائے کا چمچ

ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا 2 کھانے کے چمچ

اسپرنگ رول شیٹ 10 عدد

میدہ + پانی (پیست بنانے کے لیے)

تیل تلنے کے لیے

👨‍🍳 طریقہ:

  1. ایک پیالے میں آلو، چیز، نمک، کالی مرچ، لال مرچ اور ہرا دھنیا اچھی طرح مکس کریں۔
  2. اس آمیزے کو اسپرنگ رول شیٹ میں بھر کر رول کی شکل دیں۔
  3. کناروں پر میدے کا پیسٹ لگا کر اچھی طرح بند کر دیں۔
  4. کڑاہی میں تیل گرم کریں اور درمیانی آنچ پر سنہری ہونے تک تل لیں۔
  5. کیچپ یا چٹنی کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔

Read More Eng https://pakipolitics.com/eng-24/