اسلام آباد میں حالیہ دہشت گردی کے بعد سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے

اسلام آباد میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ عدالتوں، بازاروں اور حساس مقامات پر اضافی چیک پوسٹیں قائم کر دی گئی ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔